اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

سی ڈی اے کا جناح کنونشن سنٹر کی نجکاری پر موقف کابینہ کیسامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس، ایک ممبر کی رخصت پر ہونے کے سبب شعبہ پلاننگ اور جائیدادوں سے متعلق امور زیر غور نہ لائے جا سکے ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جناح کنونشن سنٹر کو پرائیویٹائز کرنے سے متعلق سی ڈی اے کا نقطہ نظر اور خدشات وفاقی وفاقی کابینہ میں پیش کئے جائیں جائیں گے ۔ نیئر علی دادا اور علی اصغرسی ڈی اے بورڈ کی جانب سے اس تناظر میں نقطہ نظر اور خدشات پیش کریں گے۔ بورڈ ارکان کے ساتھ آن لائن اور خودکار بورڈ کے فیصلے اور نگرانی کا نظام متعارف کرایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker