اہم خبریں
کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مکان میں راکٹ پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پیش آیا اور مرنے والوں میں چار بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شامل ہیں۔ ایس ایس پی کشمور روحیل کھوسہ نے پاکستانی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ یہ دھماکہ علی نواز سبزوئی نامی شخص کے مکان کے اندر ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نگران وزیراعلیٰ نے دریافت کیا ہے کہ راکٹ لانچر زنگی سبزوئی گوٹھ میں کیسے پہنچا اور آیا اس گوٹھ میں ڈاکوؤں کے سہولت کار موجود ہیں؟ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ گھوڑا گھٹ تھانہ کی حدود علی نواز سبزوئی میں پیش آیا جہاں اہلخانہ نامعلوم مقام سے ملنے والا گولہ بیچنے کے لئے توڑ رہے تھے۔ حادثے میں 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے، گولا پھٹنے سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔ کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔
کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مکان میں راکٹ پھٹنے سے آٹھ افراد...
Read moreٹیکنالوجی
اشتہارات میں بھی انسانوں کی جگہ مصنوعی ماڈلز نے لے لی
بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں مصنوعی ذہانت تیزی سے انسانی وسائل کی جگہ لے رہی ہے، کاروباری کمپنیاں اپنی اشیا صارفین کو دلکش شکل میں دکھانے کے لیے مصنوعی ماڈلز کا سہارا...
Read moreچین کے گلو بل ڈیو یلپمنٹ انیشی ایٹو کو100 سے زائد مما لک کی حمایت
100 سے زائد مما لک کی جا نب سے چین کے گلو بل ڈیو یلپمنٹ انیشی ایٹو کی حما یت...
صوبہ زے جیانگ چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل کو تیز تر کر رہا ہے، چینی میڈ یا
بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کا دورہ کیا اور چینی طرز کی جدید کاری...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرو میں خصوصی نمائش کا انعقاد
لیما () چائنا میڈیا گروپ نے پیرو کے دارالحکومت لیما میں پیرو کے قومی محکمہ آثار قدیمہ اور بشریات...
امریکہ اور برطانیہ ہانگ کانگ میں سیاسی جوڑ توڑ بند کریں، چین
امر یکہ قانون توڑنے والے مجرموں کو بچانے کاکام کو فوری طور پر بند کر ے، تر جمان بیجنگ ()...
فیر ڈیل اشتہارات
چین نے پاکستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا
چینی منصوبوں سے 30 ملین سے زائد افراد مستفید ہوئے ہیں، رپورٹ بیجنگ : دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت...
Read more