بین الاقوامی

چین،عالمی انٹرنیٹ کانفرنس 2026 ووچن سمٹ کا اختتام

بیجنگ: عالمی انٹرنیٹ کانفرنس 2026 ووچن سمٹ کا اختتام 5 نومبر کو ہوا ۔ سمٹ کے دوران، 130 سے زائد ممالک اور خطوں کے 1,800 سے زائد مہمانوں نے اختراعی ترقی، سیکیورٹی گورننس، تہذیبی تبادلے اور بین الاقوامی تعاون سمیت موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ سمٹ کے تحت ڈیجیٹل اکانومی انڈسٹری کوآپریشن کانفرنس کے معاہدوں کی رقم نے مسلسل چار سالوں سے 100 ارب یوآن سے تجاوز کیا ہے ۔ سمٹ کی ایک اہم سرگرمی کے طور پر، ” لائیٹ آف دی انٹرنیٹ ” نامی ایکسپو نے 54 ممالک اور خطوں کے 671 چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں اورتنظیموں کو شرکت کے لیے راغب کیا، جس میں 1,000 سے زیادہ نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کی نمائش اور ریلیز کی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker