بین الاقوامی

چین کا کھلے پن کا معیار ترقی پذیر ممالک میں سرفہرست

بیجنگ :نویں ہونگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی فلیگ شپ رپورٹ "ورلڈ اوپن نس رپورٹ 2026 جاری کی گئی۔ یہ رپورٹ مسلسل چھ سال سے شائع ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں، عالمی کھلے پن کے انڈیکس میں تقریباً 10 سالوں میں اپنی سب سے بڑی کمی دیکھی گئی جبکہ ابھرتی ہوئی اور ترقی پذیر معیشتوں کے کھلے پن کے انڈیکس میں سال بہ سال اضافہ ہوا ،جس میں چین کے کھلے پن کا معیار ترقی پذیر ممالک میں سرفہرست ہے۔ اسی دن، فورم میں پہلی بار "چین کو برآمدی صلاحیت کی ترقی کی رپورٹ” جاری کی گئی۔ اس رپورٹ میں چینی مارکیٹ کے اشتراک پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ ممالک، بلخصوص گلوبل ساؤتھ ممالک کی مدد کرنا ہے کہ وہ چین کو اپنی برآمدی صلاحیت میں اضافہ کریں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker