
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران جنگ پر اپنا مؤقف ٹرمپ کو براہ راست دینے کا مشورہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ طویل لیکچر چھوڑیں ، اپنے باس سے براہِ راست کیوں نہیں کہتے ؟ ان کا باس جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہا ہے ، ہارماننے والا جواری ، میز چھوڑنے کو تیار نہیں۔





