بین الاقوامی

رواں سال ، چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا حجم 150 ارب پیسز سے تجاوز کر گیا

بیجنگ : چین کے قومی محکمہ ڈاک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ، اس سال کے آغاز سے اب تک چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا حجم 150 ارب پیسز سے تجاوز کر چکا ہے۔یہ حجم سال 2025 میں 150 ارب پیسز تک پہنچنے کی مدت سے 12 دن پہلے حاصل ہوا ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker