پاکستانٹاپ سٹوری

گلگت سے یاسین جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 11 مسافر جاں بحق

گلگت: گلگت سے یاسین جانے والی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
مورکہ یاسین کے مقام پر گاڑی دریا میں جا گری، حادثے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے، حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی مسافروں کو مقامی رضاکاروں اور ریسکیو ٹیموں نے باہر نکالا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker