
بیجنگ عوامی شکایات کے فوری ردعمل”کے بارے میں اصلاحاتی فورم کی نیوز کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اصلاحاتی فورم کے شریک میزبان کی حیثیت سے سی ایم جی اپنی ابلاغی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس عالمی اثر و رسوخ کے حامل شہری نظم و نسق کے تبادلے کے اہم فورم کو جامع اور ہمہ جہت انداز میں اجاگر کرے گا ۔سی ایم جی کی تیار کردہ دستاویزی فلم ’’آپ کی آواز 2‘‘ بھی اس فورم کے دوران پیش کی جائے گی۔بیجنگ ’’عوامی شکایات کے فوری ردعمل‘‘ اصلاحاتی فورم اب تک چار مرتبہ کامیابی سے منعقد ہو چکا ہے۔





