اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کی محکمہ خوراک کی ٹیم کے ہمراہ مختلف ریسٹورنٹس کی چیکنگ

اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے محکمہ خوراک کی ٹیم اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ کے ایف سی ، بٹ کراہی، حاجی ریسٹورنٹ، گوجرانوالہ ریسٹورنٹ اور لاہور ریسٹورنٹ ایف 10مرکز کو چیک کیا تاکہ حفظان صحت کے معیارات اور کھانے کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔

حفظان صحت کے معیارات کی سنگین خلاف ورزی پر 1 ریسٹورنٹ سیل اور جرمانہ عائد کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker