اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

سی ڈی اے میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،گریٹ 17اور18کے دوافسران کے تبادلے

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی تر قیاتی ادارے (سی ڈی اے)میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،گریٹ 17اور18کے دوافسران کے تبادلے کردیئے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18کی ایڈیشنل ڈائریکٹرا سٹیٹ متاثرین ثوبیہ حسام طوروکا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر 2ایچ آر ڈی کا چارج سونپ دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید ضیا الحسن شاہ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوایچ آرڈی کا عارضی چارج واپس لے کر انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ متاثرین کا عارضی چارج تفویض کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker