کھیل

راولپنڈی ریجن انڈر 19ٹیم نے ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی: راولپنڈی ریجن ی انڈر 19 ٹیم نے ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا راولپنڈی نے تینوں میچوں میں امیابی حاصل رے چیمپین ہونے ا اعزاز اپنے نام یا پہلے میچ میں راولپنڈی نے جہلم و 10وٹوں سے شست دی جہلم پہلے بیٹنگ رتے ہوے 54رنز بنا ر آوٹ ہو گی عامر حسن نے 5جبہ عثمان نے 3 ھلاڑی آوٹ یے دوسرے میچ میں راولپنڈی نے اٹ و 161رنز سے شست دی راولپنڈی نے پہلے 274رنز بناے محمد ارشد اور علی مہدی نے سنچریاں سور یں دونوں نے بالترتیب 115اور 106رنز بناے جواب میں اٹ 113رنز پر آوٹ ہو گی ۔

عثمان نے 5 اور عامر حسن نے 3 وٹیں حاصل یں تیسرے میچ میں راولپنڈی نے چوال و 238رنز سے مات دی راولپنڈی نے پہلے 351رنز بناے افان اسحق نے 110 رنز بناے آذان رضوی نے 59رنز ی اننگز ھیلی جواب میں چوال نے 113رنزبناے عثمان نے 5جبہ ناصر عبداللہ نے 4ھلاڑی آوٹ یے۔فاسٹ باولر عثمان و ٹورنامنٹ ا بہترین باولر محمد ارشد و بہترین بیٹسمین جبہ شیراز خان و بہترین وٹ یپر قرار دیا گیا راولپنڈی ی جیت پر رٹ حلقوں نے ہیڈ وچ ایاز ابر یوسف زی راولپنڈی دسٹرٹ ایسوسی ایشن ے صدر نوید عباسی اور دیگر عہدیداروں ، ساجد شاہ و مبارباد پیش ی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker