پاکستانتازہ ترین

حکومت کاغریب عوام کو بینظیرپٹرول کارڈ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:(آئی پی ایس )حکومت نے عوام ریلیف دینے کیلئے ایک اور سہولت کارڈ عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ سے پہلے بینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائیگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکے ڈیٹاسے استفادہ کیاجائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker