بین الاقوامی

فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر ایمانوئل بون چین کا دورہ کریں گے

چین کی وزراتِ خارجہ کے مطابق، فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر، ایمانوئل بون 9 سے 13 اکتوبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای کے ساتھ چین-فرانس اسٹریٹجک مذاکرات کے نئے دور میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker