تازہ ترین

وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان  نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم عمران خان نے نئی حکمت عملی اپنا لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے منگل کوہونیوالا وفاقی کابینہ کا اجلاس ایک مرتبہ پھرملتوی کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker