بین الاقوامی

چین نے سیٹالائیٹ انٹرنیٹ کے نچلے مدار میں 29 سیٹالائیٹس بھیج دیے

بیجنگ کے وقت 9 نومبر کو صبح 4:24 منٹ پر، چین نے ہائی نان کے کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 12 راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے نچلے مدار میں 29 سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچے اور لانچ کا مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker