
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی پولیس کے انٹرنیٹ سرور کا لنک تین دن سے ڈاوُن، لنک ڈاوُن ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے تمام تھانوں میں ایف آئی آر کا اندراج رک گیا۔
ذرائع کے مطابق تھانوں میں ایف آئی آر کا بروقت اندراج نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے ،ترجمان پولیس کی جانب سے لنک ڈاوُن ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔