
راولپنڈی،علاقائی رنجش،اوباشوں کا نوجوان پر تشدد،معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل کردی، تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں پانچ افراد نے محمد عقیل پر تشدد کیادس ہزار روپے،موبائل فون چھین لیا،تشدد کی ویڈیو توہین کے لیے وائرل کی جان سے مارنے کی دھمکیوں پر محمد عقیل نے تھانہ صادق آباد کو گزشتہ روز درخواست دی ، نامزد ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر سی پی او نے ایس ایچ او صادق آباد،کانسٹیبل کو معطل کردیا،سی پی او کا پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا بھی حکم



