اہم خبریںپاکستانتازہ ترینصحت

پاکستان: کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی پی ایس )ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 22 ہزار 679 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 578 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 2.55 فیصد رہی جب کہ 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 544 ہوگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker