اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

صحافیوں پر مبینہ حملہ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (آئی پی ایس )صحافیوں پر مبینہ حملہ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی ۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ،عدالت نے پولیس کو 17 اگست تک فیصل جاوید کی گرفتاری سے روک دیا،تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ، 17 اگست کو جواب طلب کر لیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker