تجارت

مہنگائی کے نئے طوفان کی پیش گوئی

اسلام آباد(آئی پی ایس)معاشی ماہرین نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں 30 روپے فی لیٹر اضافے پر کہا کہ اقدام سے ہر چیز مہنگی ہو جائے گی اور عوام کی آمدن میں کمی آئے گی ۔

 

 

نجی ٹی وی کے مطابق معاشری ماہرین نے کہا کہ حکومتی اقدام سے عوام پر دبا ئوپڑے گا ۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت نے رات کی تاریخی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، عوام قیمتوں کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، حکومت روس سے تیل لے سکتی تھی ، صرف اپنی حکومت بچانے کیلئے یہ اقدام کیا گیا ۔مزمل اسلم نے کہا کہ موجودہ حکومت میں مہنگائی کا ریکارڈ بن رہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker