اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

سی ڈی اے افسران کیلئے عیدالاونس بنیادی تنخواہ کے برابر دینے کی منظوری

اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے بورڈ نے افسران کے ٹائم سکیل پروموشن کی منظوری دیدی، ایسوسی ایشن کی جانب سے افسران کو مبادکباد،جنرل سیکرٹری نعمت اللہ محسود نے کہا کہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے آفیسر ایسوسی کی محنت رنگ لے آئی ،جنرل سیکریٹری سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود اور تمام ایگزیکٹیو ممبران دل کی گہرائیوں سے چیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد ۔ ممبر ایڈمن عامر عباس خان۔ ممبر فنانس رانا شکیل اصغر ممبر انجینرنگ سید منور شاہ ممبر اسٹیٹ نوید الہی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

سی ڈی اے انتظامیہ/بورڈ نے سی ڈی اے آفیسرز کی عید الاونس بنیادی تنخواہ کے برابر کرنے کی منظوری دیدی، افسران کے لئے ٹائم سکییل پرموشن سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی درخواست پر منظور کر لیا۔ایسوسی ایشن کے رہنماوں نے تمام آفیسرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی لائین آف پرموشن نہیں تھی۔

جنرل سیکریٹری سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن نعمت اللہ مسعود آور ان کی ایگزیکٹو ممبران کی درخواست پر چہرمین سی ڈی اے عامر علی احمد اور ان کی محنتی ایماندار باوقار ہردلعزیز ٹیم نے سی ڈی اے بورڈ سے منظور ٹائم سکییل پرموشن کو منظور کروا لیا۔ تمام آفیسرز کو سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے عید بنیادی بیسک کے برابراور ٹائم سکییل پرموشن مبارک دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker