اسلام آبادعلاقائی

ہائیکورٹ کے احکامات پر بھیکاں سیداں کا سروے، قبرستان پر تجاوزات ثابت

اسلام آباد (آئی پی ایس) ہائیکورٹ کے حکم پر سروے آف پاکستان کی ٹیم کا اسلام آباد کے علاقے بھیکاں میں خانقاہ اور قبرستان کی زمین پر تجاوزات کی شکایت پر جگہ کا سروے، سروے میں سامنے آیا کہ مذکورہ زمیں قبرستان کی ہے جس پر تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بھیکاں سیداں میں خانقاہ اور قبرستان کی زمین پر تجاوزات کے تنازع پر سروے آف پاکستان نے زمین کی جانچ پڑتال کی ۔ جس کی ہدایات ہائی کورٹ نے کی تھی ۔

تحصیل دار سی ڈی اے اور تحصیل دار آئی سی ٹی نے سروے آف پاکستان کو زمین پر تجاوزات کی نشاندہی کی۔ جس میں یہ بات ثابت ہوئی زمین قبرستان کی ہے جس تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker