اہم خبریںپاکستان

حکومت کا شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس دن 11 بجے ہو گا، اور اس اجلاس میں پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے حوالے سے حکومت نے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
شہباز شریف کے خلاف کیس کی کارروائی براہ راست دکھانے کے حوالے سے بھی قرارداد لائے جانے کا امکان ہے
اس حوالے سے مشیر قانون بیرسٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے سمری بھجوادی گئی ہے، اجلاس میں اہم قوانین پیش کئے جائیں گے، حکومت اور اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker