بین الاقوامی

امریکہ کے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر 43 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن :امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے 12 اگست کو جاری کردہ ہفتہ وار پٹرولیم اسٹاک کے اعداد و شمار کے مطابق، 7 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران امریکہ کے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخیرے میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ذخیرے کا حجم کم ہو کر 29 کروڑ 87 لاکھ بیرل رہ گیا، جو جنوری 1983 کے بعد سے اس کی کم ترین سطح ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker