بین الاقوامیٹاپ سٹوری

آبنائے ہرمز اب بھی بند ہے، ایران کی خلیج فارس اتھارٹی

ایران کی "خلیج فارس اتھارٹی "نے کہا کہ امریکی حکام بار بار یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی گئی ہے، تاہم اس سے زمینی حقیقت تبدیل نہیں ہوتی۔ اتھارٹی کے مطابق، آبنائے ہرمز اب بھی بند ہے اور جب تک امریکہ ایران کی جانب سے پیش کردہ شرائط کو قبول نہیں کرتا، آبنائے کو دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker