علاقائی

طیب گوندل نوسرباز،گرفتاری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

 اسلام آباد(آئی پی ایس) طیب گوندل جو کے یوٹیوبر ہے اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف قسم کے اوچھے ہتھکنڈے اپنا کر جھوٹ پر مبنی کہانیاں گھڑ کر فیس بک اور یوٹیوب پر چلانا اس کا شیوہ ہے چند دن قبل مری میں ایک سانحہ پیش آیا جس میں اسلام آباد پولیس اہلکار اے ایس آئی نوید فیملی سمیت شہید ہو گئے۔ طیب گوندل نے نوید ایس آئی کو اپنا کزن شو کر کے جھوٹی سٹوری بنا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی حالانکہ حقائق یہ ہیں نوید اے ایس آئی طیب گوندل کا کزن نہیں تھا یہ شخص راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مساج سینٹر میں جاکر ان پر سٹوری بنانی ہے اور ان کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کر کے ان سے پیسے وصول کرنا اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد راولپنڈی کی انتظامیہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنانا سینئر صحافیوں کی پگڑی اچھالنا اس کا شیوہ بن چکا تھا جو بھی دوست ہے بعد اس کو سمجھانے کے لیے کال یا میسج کرتے یہ شخص ان کو انتہائی نازیبا تصویریں اور کلمات بھیجتا جس کے بعد اس کے خلاف سائبر کرائم ایف آئی اے میں باقاعدہ طور پر سن 2021 کو درخواست دے دی گئی جس کی باقاعدہ انکوائری شروع کر دی گئی تھی اور دو ہزار 22 کو ایف آئی آر درج کرکے طیب گوندل کو اسلام آباد سے ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا اب طیب گوندل کے گھر والے طیب گوندل کو مظلوم بنا کر خود مظلوم بننے کی ایک ناکام کوشش کرنے کے لئے شہید نوید پولیس اہلکار کی اسٹوری پر کھیلنا چاہتے ہیں جبکہ یہ جو آج ایف آئی آر درج کی گئی اس کا سانحہ مری سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی کی درخواست اس کے خلاف ایف آئی اے میں دی جا چکی ہیں۔ طیب گوندل کے حوالے سے صحافی برادری میں سخت تشویش پائی جاتی ہے آج گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا کہ یہ ایک فراڈیا نوسرباز اور بلیک میل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker