اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ ، کئی روز سے بند سڑکیں کھل گئیں

اسلام آباد ، حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پانے کے بعد جڑواں شہروں سے کنٹینرز ہٹا کر بند سڑکوں کو کھول دیا گیا ، سڑکیں کھلنے کے بعدمعاملات زندگی بحال ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پانے کے بعد جڑواں شہروں میں بند کی جانے والی تمام سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ،مری روڈ پر موجود تمام کنٹینر کو ہٹا دیا گیا ، علاوہ ازیں فیض آباد سے بھی تمام کنٹینر کو کرین کی مدد سے ہٹا دیا گیا ، صدر اور ملحقہ سڑکوں سے ڈائیورشن کو ختم کرتے ہوئے نائینتھ ایونیو سگنل سے سٹیڈیم روڈ کی طرف ہر طرح کی ٹریفک کو کھول دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker