بین الاقوامی

شینزو 24 ،چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کا بین الاقوامی تعاون میں ایک نیا سنگ میل ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ خلائی پروازکے حوالے سے کہا کہ یہ چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کا بین الاقوامی تعاون میں ایک نیا سنگ میل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مشترکہ پرواز نے چین اور پاکستان کے درمیان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے لئے نئے شعبوں کو وسعت دی ہے اور نئی تحریک پیدا کی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker