پاکستانگلگت بلتستان

گلگت پولیس سکیورٹی برانچ کی کامیاب کارروائی ،ملزم گرفتار

گلگت(آئی پی ایس)گلگت پولیس سکیورٹی برانچ کی کامیاب کارروائی ،ملزم پستول سمیت گرفتار۔ گزشتہ شب ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ کے اہلکاروں نیاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے ہوٹل کی چیکنگ کے دوران کوہستان سے تعلق رکھنے والے عبدالقدوس کو مشکوک حالت میں پا کر تلاشی لینے پر 30 بور پستول اور 16عدد راونڈ برآمد کئے۔ ملزم کے خلاف سٹی تھانہ میں اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج ہو کر ملزم زیر تفتیش ہے۔ ایس ایس پی گلگت اسحاق حسین صاحب نے ڈی ایس بی کی کارکرگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker