اہم خبریںپاکستانصحت

نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سمیت 17پراسیکیوٹرز، اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

اسلام آباد،قومی احتساب بیورو(نیب)کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی سمیت 17 پراسیکیوٹرز اور اہلکاران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ۔
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سید اصغر حیدر، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عمران اللہ خان، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل خالدنواز، سپیشل پراسیکیٹر ناصر محمود مغل، سپیشل پراسیکیوٹر محمد رفاقت علی اور دیگر اہلکاروں میں محمد افضل قریشی، اصغر خان، خالد فاروق ،عبدالرئوف، منصف داد، حافظ نوید، ایاز علی ، آصف اعظم، عاشق حسین، عدنان محمود اور عبدالصمد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker