
بیجنگ کے وقت 9 نومبر کو صبح 4:24 منٹ پر، چین نے ہائی نان کے کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 12 راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے نچلے مدار میں 29 سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچے اور لانچ کا مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔





