لبنان میں تعینات چین کے 24ویں تحفظ امن دستے کے 464 اہلکاروں کو اقوامِ متحدہ کے "امن تمغے” سے نوازا گیا۔ تمغے دینے کی تقریب جنوبی لبنان کے گاؤں سنیہ میں قائم چھاؤنی میں منعقد ہوئی۔