پاکستان

عمر صدیق گوجر کو ایس ایچ او نصیر آباد راولپنڈی لگا دیا گیا

راولپنڈی(آئی پی ایس )ایس ایچ او عمر صدیق گوجر کو نیو مری سے تبدیل کرکے ایس ایچ او نصیر آباد راولپنڈی لگا دیا گیا ہے

مری کی عوام میں سخت بے چینی پیدا ہوگی ہے کہ ایک ایماندار فرض شناس عوام کو تحفظ اور انصاف دینے والا آفیسر کو تبدیل کرکے مری کی عوام سے بہت بڑی زیادتی ہے

عمر صدیق گوجر کو تبدیل کر کے منشیات فروش قبضہ مافیا کو خوش کیا گیا

کیونکہ کافی عرصہ سے قبضہ مافیا ایم این اے اور ایم پی اے سے مطالبہ کررہی تھی کیونکہ عمر صدیق گوجر سفارش کے سخت مخالف تھا ہر کام میرٹ پر کرتا تھا جو اُن کو پسند نہیں تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker