اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کسان اتحاد کی ریلی :ریڈزون جانیوالے تمام راستے سیل

 

اسلام آباد (آئی پی ایس)کسان اتحاد کی ریلی کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو جانیوالے تمام راستے سیل کردیئے گئے

تفصیلات کےمطابق کسان ریلی کے باعث راستوں کو ایوب چوک،نادرہ چوک،ایکسپریس چوک سے بند کیا گیا

ریڈ زون داخلہ کے لئے صرف مارگلہ روڈ کا راستہ کھلا ہے۔سیرینا چوک سے ریڈ زون جانے کے لئے صرف ایک لائن کھلی رکھی گئی ہے

روات ٹی چوک سے اسلام آباد داخلہ کے لئے بھی صرف ایک لائن کھلی رکھی گئی ہے۔

راستوں کو کسان اتحاد ریلی کے وجہ سے بند کیا گیا ۔

کسان اتحاد ریلی کے اسلام آباد داخلہ سے قبل انتظامیہ ان سے مذاکرات کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker