پاکستان

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی،نیب نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

 

لاہور(آئی پی ایس)نیب نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نوازشریف کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جس دوران نیب نے دو صفحات پر مشتمل جواب جمع کروا دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ مریم نواز کا پاسپورٹ نیب کو درکار نہیں ہے ۔ مریم نواز نے پاسپورٹ واپس لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھاہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker