پاکستان

پاک فضائیہ کی 04 ستمبر، 1965 کے فضائی معرکے پر مبنی مختصر دستاویزی فلم جاری

 

راولپنڈی(آئی پی ایس)پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت پر مبنی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی جس میں 04 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker