اہم خبریںپاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو خبردار کر دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نتائج کے مطابق کم سے کم 15نشستوں پر تحریک انصاف جیت رہی ہے تاہم الیکشن ڈیوٹی پر تعینات کارکنان ریٹرننگ آفیسرز سے آفیشل نتائج حاصل کئے بغیر جگہ نہ چھوڑیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker