بین الاقوامی

سکول کے بچوں سے بھری وین کھائی میں جاگری،لاشوں کے ڈھیرلگ گئے

 

نئی دہلی(آئی پی ایس)سکول کے بچوں سے بھری وین کھائی میں جاگری،16افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ،مرنے والوں میں زیادہ تعداد سکول کے بچوں کی بتائی جاتی ہے ۔

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں کے اسکول کے بچے بھی شامل ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے۔

کولّو کے ڈپٹی کمشنر آشوتوش گرگ نے بتایا کہ بس صبح 8.30 بجے کے قریب جانگلا گاؤں کے قریب کھائی میں گر گئی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی حکام اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker