پاکستان

کون سے اور کتنے صحافی پی ٹی آئی کی ہٹ لسٹ پر ہیں؟فواد چوہدری نے خود ہی بتا دیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)وہ کون سے اور کتنے صحافی ہیں جو پی ٹی آئی کے ہٹ لسٹ پر ہیں ؟ فواد چوہدری نے صحافیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سات صحافی ایف آئی اے کیلئے کٹھ پتلی کا کردارادا کررہے ہیں،

 

یہ ایف آئی اے کوتمام معلومات دے رہے ہیں، یہ ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، وقت آنے پرٹھیک کردینگے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہمارے پاس دوآپشن ہیں، الیکشن کرا لیں یا سری لنکا کے ماڈل کو اپنا لیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker