کھیل

حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے جلد رابطے کا فیصلہ

لاہور(آئی پی ایس )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے جلد رابطیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں کوچ عمر رشید نیمحمدحسنین کے ساتھ کام کیا جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن میں خاصی بہتری آئی ہے ۔محمد حسنین کے ٹیسٹ لاہورمیں آئی سی سی کی منظورشدہ بائیومکینک لیبارٹری سیکرائیگئے جب کہ باضابطہ طورپرٹیسٹ کرانیکے لیے آئی سی سی کوخط لکھاجائیگا۔واضح رہے کہ محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا، فاسٹ بولر کا ٹیسٹ لاہور کی لیب میں کرایا گیا تھا جس کے بعد ان کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار پایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker