کھیل

قومی کپتان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

دبئی (آئی پی ایس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker