بین الاقوامی

انقلابی شہداء کی یاد میں یادگاری سرگرمیوں کا اہتمام

چین میں 5 اپریل کو چھینگ مینگ تہوار کے دن کے طور پر منا یا جا تا ہے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس دن کو سبزہ زاروں کا دن اور ابا ؤ اجداد کے مقبروں کی زیارت کا دن بھی کہا جاتا ہے، یہ چین کے روایتی دنوں میں سے ایک ہے۔ یہ دن منفرد قومی جذبے کی عکاسی بھی کرتا ہے، مختلف علاقوں کے لوک رسم و رواج کو مربوط کرتا ہے، اور ہزاروں سالوں سے چھنگ مینگ کی ثقافت چلی آ رہی ہے۔
چھنگ مینگ کے دن کے موقع پر مختلف علاقوں میں انقلابی شہداء کی یاد میں یادگاری سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس دن کا تعلق نہ صرف ماضی سے بلکہ یہ ایک روشن اور پر امید مستقبل کی علامت بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker