کھیل

وارنر کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

لاہور (آئی پی ایس ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی مسلمان کرکٹرز کو رمضان کے مقدس مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر رمضان المبارک کا خصوصی پوسٹر شیئر کیا۔
انہوں نے ٹوئٹ میں کرکٹر راشد خان، عثمان خواجہ، محمد نبی سمیت دیگر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دوستوں کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔اس سے قبل آسٹریلیا کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بھی تمام مسلمانوں کو ماہِ صیام کی مبارکباد پیش کی تھی، اس کے علاوہ عالمی رہنماں کی جانب سے بھی اس مقدس مہینے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker