پاکستان

سردار تنویرالیاس کا ٹانک میں فوجیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و موسٹ سینئر وزیرسردارتنویر الیاس خان نے ٹانک  میں دہشت گردوں کے حملے سے پاک فوج کے آفیسر اورسیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیاہے انہوں نے ٹانک دہشت گرد حملے میں شہادت پانے والوں کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا گو ہیں اور ٹانک دہشت گرد حملے میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے والےجرات مند سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر دہشت گردی کے خاتمے کی خاطر پاک فوج کے آفیسر و جوانوں کی قربانی قوم کے لیئے باعث افتخار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker