تازہ ترین

چین نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی سیف ڈپازٹ ادائیگی مئوخر کر دی

اسلام آباد(آئی پی ایس)چین نے پاکستان کے اکائونٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مئوخر کر دی۔وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مئوخر کرنے کا عمل جاری ہے۔چین نے پاکستان کے اکائونٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker