پاکستان

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کب ہوگی؟وزیراعظم نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی پی ایس)نئے آرمی چیف کی تعیناتی کب ہوگی؟ وزیراعظم نے خاموشی توڑ دی ،ملک کیخلاف کون سازش کررہے ہے ؟ عمران خان یہ سب بھی سامنے لے آئے ۔وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی ہے جس دوران ان کا کہناتھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی نومبرمیں ہوتی ہے، اپریل میں آرمی چیف کی تقرری کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،

 

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کیساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ملک میں سازش کے تحت سیاسی عدم استحکام پھیلایاجارہاہے، تحریک عدم اعتمادقانونی وسیاسی معاملہ ہے اس کاسامناکریں گے، ضمیرفروشی کسی صورت قابل قبول نہیں، عدم اعتمادکی تحریک پرآخری وقت تک پتہ نہیں چلے گا، کتنے لوگ آتے ہیں،یہ اسی دن پتہ چلے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker