
بیجنگ: چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 26 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جس میں 65 کروڑ سے زائد فلم بین اور 9 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار سے زائد شوز شامل ہیں۔2026 کے سمر سیزن کا فلم باکس آفس (پری سیل سمیت) 10.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔
نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم "ویلکم ٹو ڈریگن ریستوران ” نے ریلیز کے صرف 8 دنوں میں 1 ارب یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے ۔





