پاکستان

چین پاکستان دوستی ہمالیہ سے بھی بلند ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلا م آباد: پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر، پاکستانی صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت دیگر شخصیات نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں "وکٹری مونومنٹ” کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔
شہباز شریف نے اپنی تقریر میں چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ "چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند ہے ۔یہ عظیم دوست ملک آزمائش کی ہر گھڑی میں پٌاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔”

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker