پاکستان

ارکان اسمبلی کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار

وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویزخٹک اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگرکے ہمراہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں میاں محمد شفیق، شاہد احمد اور رکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد چوہان شامل تھے۔ ان ارکان نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری مختلف حکومتی

پالیسیوں کی تعریف  کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker