پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔اجلاس ڈیڑھ بجے وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔

 

ذرائع کے مطابق اہم سیاسی امور پرمشاورت ہو گی،تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امور پر گفتگو ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker